پاكستان میں موبائل پر قرآنی سافٹ وئير كی آمد

IQNA

15:55 - July 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1672642

پاكستان میں موبائل پر قرآنی سافٹ وئير كی آمد

بين الاقوامی گروپ: پاكستان میں " UFONE " نے موبائل پر انگريزی اور اردو زبان میں ترجمہ شدہ قرآنی سافٹ وئير تياركيا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنيسی "ايكنا" نے روزنامہ " Daily. PK " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اب موبائل پر قرآن مجيد كے متن كو انگريزی يا اردو زبان میں ترجمے كے ساتھ پڑھا جا سكتا ہے۔ اس كے علاوہ اس سافٹ وئير میں قرآن مجيد كو صفحہ بہ صفحہ اور پارہ بہ پارہ ديكھا جا سكتا ہے۔ " UFONE " كمپنی كے ڈائريكٹر " علی اكرام" نے كہا ہے كہ اس سافٹ وئيركے موبائل پراجراء كا مقصد، قرآن مجيد تك رسائی كو آسان بنايا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha