بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " عبدالستار السيد" نے اس ملاقات میں تاكيد كی كہ مغربی دانشوروں كو اسلامی تعليمات سے آگاہی حاصل كرنا چاہیے۔ مغربی دانشوروں نے بھی اس ملاقات میں اسلام اور مغرب كے درميان روابط قائم كرنے پر زور ديا۔
278523