بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' نے Lanouvellerepublique " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۳ دن پہلے الجزيرہ میں" دارالامام" نامی ثقافتی سنٹر میں یہ مقابلے شروع ہوئے تھے اور گزشتہ روز ان مقابلون میں نمايان پوزيشن حاصل كرنے والی خواتين كے اعلان كےساتھ یہ مقابلے اپنے اختتام كو پہنچ گئے ہیں۔
278302