یہ كتاب بنگلاديش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كی كوششوں سے شائع ہوئی اوراسے " الہدی" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب پہلی مرتبہ ۱۹۸۵ء میں انگريزی زبان سے بنگالی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی تھی۔ اس وقت یہ كتاب ناياب تھی اس لیے اسے دوبارہ شائع كرنے كی ضرورت پڑی۔ اس كتاب كو شائع كرنے سے پہلے اس كے ترجمے كو اصل فارسی سے تطبيق كيا گيا اور اس ترجمے میں تمام نقائص كو دور كيا گيا۔ یہ كتاب ۱۴۸ صفحات پر مشتمل ہے اور اسے ايك ہزاركی تعداد میں شائع كيا گيا ہے۔
278995