مراكش كی مبلغ خواتين ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے لیے يورپ جائیں گی

IQNA

11:29 - August 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1675855

مراكش كی مبلغ خواتين ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے لیے يورپ جائیں گی

اعزازی گروپ/ندا قاسم پور: مراكش كی ۹ خواتين مبلغين ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے لیے يورپ جائیں گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ خواتين مبلغين ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے لیے بلجيئم، فرانس، اٹلی، جرمنی، اسپين، اور سویڈن جائیں گی۔ یہ مبلغ خواتين يورپی ممالك میں خواتين كے اجتماعات سے خطاب كریں گی اورخواتين كے مسائل پر گفتگو كریں گی۔
279135

نظرات بینندگان
captcha