يورپ میں اسلام كی بڑھتی ہوئی مقبوليت پر جرمنی كے شدت پسندوں كا ردعمل

IQNA

يورپ میں اسلام كی بڑھتی ہوئی مقبوليت پر جرمنی كے شدت پسندوں كا ردعمل

11:39 - August 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1675867
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے شدت پسند اس سال ۱۹ اور ۲۰ ستمبر كو شہر كلن میں اسلام مخالف سيمينار منعقد كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے جرمنی كے ریڈيو كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار " Pro Koeln " اور "Pro nwr " نامی دو گروہ منعقد كریں گے اوراس سيمينار كے انعقاد كا مقصد يورپ میں اسلام كی بڑھتی ہوئی مقبوليت كے پيش نظر اسلام مخالف اقدامات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
279507
نظرات بینندگان
captcha