بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عبداللہ بصفر نے وضاحت كی ہے كہ اس دفعہ پاكستان میں حفظ قرآن كے مقابلے منعقد كئے جائیں گے جن میں مختلف ممالك سے ايك ہزار لڑكے شركت كریں گے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں كو " ڈش پر لائيو" كوريج دی جائے گی۔ اور ان مقابلوں كے اختتام پر سب سے كم عمر حافظ قرآن كا اعلان كيا جائے گا۔
280249