سعودی عرب " قرآن میں مہدی﴿ع﴾ " كے موضوع پر سيمينار كی ميزبانی كرے گا

IQNA

سعودی عرب " قرآن میں مہدی﴿ع﴾ " كے موضوع پر سيمينار كی ميزبانی كرے گا

13:03 - August 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1677001
بين الاقوامی گروپ: امام مہدی ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے سعودی عرب كے صوبے " الاحساء" میں " دارالرحمن" قرآن سنٹر میں " قرآن میں مہدی " كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " الراصد" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار آج رات سوا آٹھ بجے ﴿۸:۱۵﴾ صوبہ " الاحساء" میں امام بارگاہ " الہدی" میں منعقد كيا جائے گا۔ اس سيمينار میں محبان اہل بيت ﴿ع﴾ كے علاوہ صوبہ احساء كے مسلمان دانشور شيخ " عبداللہ الخرس" اور "احمد شبعان " شركت كریں گے۔
280744
نظرات بینندگان
captcha