پاكستان میں " اديان كے درميان باہمی ہم آہنگی " كے موضوع پر سيمينارمنعقد كيا جائے گا

IQNA

11:49 - August 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1679588

پاكستان میں " اديان كے درميان باہمی ہم آہنگی " كے موضوع پر سيمينارمنعقد كيا جائے گا

بين الاقوامی گروپ:۲۵ اگست ۲۰۰۸ء كو پاكستان كے شہر پشاور میں "اديان كے درميان باہمی ہم آہنگی " كے موضوع پر سيمينار منعقد كيا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " ڈيلی ٹائمز" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں مذہبی اسكالرز، پروفيسرز اور مختلف اديان كے ۴۰۰ سےزائد نمائندے شركت كریں گے اوراديان كے درميان باہمی روابط اور ہم آہنگی كے موضوع پر تبادلہ خيال كریں گے۔
284278

نظرات بینندگان
captcha