آلبانیہ میں " روزے كے آداب و احكام " كےموضوع پر علمی نشست كا انعقاد

IQNA

آلبانیہ میں " روزے كے آداب و احكام " كےموضوع پر علمی نشست كا انعقاد

12:56 - September 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1682891
بين الاقوامی گروپ: ۳۰ اگست كو آلبانیہ كے دارالحكومت " تيرانا" كے قومی ميوزيم كےہال میں " روزے كے آداب و احكام " كے موضوع پر ايك علمی نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی ﴿IINA ﴾ سے نقل كيا ہے كہ یہ علمی نشست آلبانیہ كے اسلامی تمدن و انديشہ كے مركز كی كوشش اور تيرانا كے دارالافتاء كے تعاون سے منعقد ہوئی ۔ اس نشست میں آلبانیہ بہت سارے علماء ، مبلغين اور مسلمانوں نے شركت كی۔
288069
نظرات بینندگان
captcha