ماہ رمضان ، بھائی چارے اور مساوات كا درس ديتا ہے: oic كے صدر

IQNA

ماہ رمضان ، بھائی چارے اور مساوات كا درس ديتا ہے: oic كے صدر

11:33 - September 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1684580
بين الاقوامی گروپ: سينگال اور oicكے صدر " عبداللہ واد" نے مسلمانوں كے نام اپنے ايك پيغام میں ماہ مبارك رمضان كی مباركباد پيش كرتے ہوئے كہا كہ اس مقدس مہينے میں بھائی چارے اور مساوات كی تمرين كے لیے بہترين فرصت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Casafree " سےنقل كيا ہے كہ عبداللہ واد نے ماہ رمضان كی بے شمار بركات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے استقامت، درگزراور انفاق جيسی فضيلتوں كی تمرين كے لیے اس مہينہ كو بہترين فرصت قرار ديا ہے انھوں نے اس مہينہ میں امت مسلمہ كی مغفرت اور بركات الہی كے لیے خداوند متعال سے دعا كی اور پوری دنيا میں امن و امان قائم كرنے كی اميد ظاہر كرتے ہوئے سب مسلمانوں كو ايك دوسرے سے پيار و محبت سے رہنے كی دعوت دی۔
289275

نظرات بینندگان
captcha