بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق چين میں منعقد ہونے والے پارا المپك میں ملك كی ورزشی ٹيم كےہمراہ گئے ہوئے حجة الاسلام " راشد يزدی" اس ملك میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں چين میں مقيم ايرانيوں میں تقرير كریں گے۔ طے یہ پايا ہے كہ راشد يزدی ماہ مبارك رمضان كی دس راتیں، اس ملك میں مقيم ايرانی روزہ داروں سے خطاب كریں گے۔
290281