بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امريكی پلبشرز رنڈوم ہاوس كے اس كتاب كو چھاپ نہ كرنے كے بعد اس كے نسخوں كو جمع كيا گيا ہے اور شری جونز پروگراموں كے مدير اور مولف كتاب " ناتاشا كرن" كو اس كتاب كی اشاعت كرنے كے لیے كوئی ناشرنہ ملا تمام ناشروں نےمسلمانوں معاشروں میں اس كتاب كےمنفی رد عمل سے بچنے كی خاطر اس كتاب كی اشاعت نہ كی۔ كچھ عرصہ پہلےصريبا كی انتشارت " بيوبوك" كے اس كتاب "جواہر مدينہ" كی تقسيم كے تين دن بعد اس ملك كے مسلمان علماء كا سخت رد عمل سامنے آيا اور انھوں نے اعلان كيا كہ اگر اس كتاب كو نہ اٹھايا گيا تو وہ سڑكوں پر نكل كر مظاہرے كریںگے اور یہ مسئلہ اس انتشارات كےصدر كی معذرت خواہی اور دكانوں سے اس كتاب كے اٹھانے كےبعد ختم ہو گيا۔ انڈم ہاوس پبلشرز نے بھی كچھ عرصہ پہلے اس كتاب كو نشر كرنے سے منع كيا ہے اور اس نے اعلان كيا ہے كہ اس كتاب كی اشاعت سے ممكن ہے مسلمان معاشرے كی توہين ہو لہذا اس كتاب كو نشر كرنے میں جلدی نہ كی جائے۔
293084