سویڈن كے وزير اعظم نے اس ملك كے دفاتر میں حجاب پر پابندی كی نفی كی ہے

IQNA

سویڈن كے وزير اعظم نے اس ملك كے دفاتر میں حجاب پر پابندی كی نفی كی ہے

12:01 - September 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1689816
اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: سویڈن كے وزير اعظم نے مسلمانوں كے دينی مراكز كا وزٹ كرتے ہوئے كہا كہ مختلف اديان اور تہذيبوں كےانسانوں كی زندگی كرنے والی جگہ پر اختلافات كو ختم ہونا چاہیے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نےخيمہ سائٹ كے حوالےسےنقل كيا ہے كہ سویڈن كے وزير اعظم " فردريك رينفلد" كہ جس نے ماہ مبارك رمضان میں اس ملك میں مسلمانوں كے تجارتی اور دينی مراكز كا وزٹ كرنے كا آغاز كيا ہے، اپنے پہلے وزٹ میں وہ " قبلہ" نامی حلال گوشت كے فراہم كرنے والے مركز گئے۔ انھوں نے اس وزٹ میںمسلمانوں كے دينی مسائل كی اہميت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ جس جگہ پر مختلف تہذيبوں اور اديان كے لوگ زندگی گزاررہےہوں وہاں پر اختلافات نہیں ہونے چاہيیں۔ سویڈن كے وزير اعظم نے اس ملك كے اداروں میں نماز كی جگہیں بنانےكی اور حجاب پر پابندی كی نفی كی خبر دی ہے۔ اس وقت سویڈن میں ۴ لاك مسلمان مقيم ہیں۔
296317
نظرات بینندگان
captcha