بين الاقوامی گروپ: بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی كی كوششوں اور اسلامی جمہوریہ ايران كے ادارہ ثقافت و ارتباطات كے تعاون سے ماہ مبارك كی مناسبت سے منعقد ہونے والے انٹرنیٹ پہ پہلے قرآنی معلومات كے مقابلے میں انٹرنیٹ صارفين كی بھرپورشركت ديكھنے میں آئی ہے۔