بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے خيمہ سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسجد چارشی میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ۱۲ حفاظ قرآن كريم كو اس شہر كے مفتی نے ان كے حافظ قرآن ہونے كی سند دی ہے۔ تركی میں حفظ قرآن كريم كی اختتامی تقريب اجازت كے پروگرام كے نام سے معروف ہے۔ اس ملك میں ، تركی كے ديانت ادارے كے زير نظر حفظ قرآن كريم كے دورے منعقد ہوتے ہیں۔
298032