بين الاقوامی گروپ: محمد مشمول كہ جنہوں نے ملكی سطح پر ہونے والے قرائت قرآن كے مقابلوں میں تيسری پوزيشن حاصل كی تھی كو آفريقہ جنوبی كے مسلمانوں نے مدعو كيا تو كلچر ہاوس ايران كے تعاون سے آفريقہ جنوبی كے دارالحكومت پر توريا پہنچ چكے ہیں اور وہاں كے مسلمانوں كے قلوب كو نورانی آيات كی تلاوت سے منور فرما رہے ہیں۔