اٹلی میں اسلامی لباس كی خريد كےلیے انٹرنیٹ سائیٹ كا افتتاح

IQNA

اٹلی میں اسلامی لباس كی خريد كےلیے انٹرنیٹ سائیٹ كا افتتاح

12:19 - October 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1695135
بين الاقوامی گروپ: اٹلی كے اسلامی لباس كے فروخت كے مركز كی كوششوں سے اس ملك كی مسلمان خواتين انٹرنیٹ پر خريد كے لیے اپنی پسند كا اسلامی لباس خريد سكتی ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے اٹلی خبررساں ايجنسی "آكی"سے نقل كياہے كہ اٹلی كے شمال میں واقع شہر " ورونا" كے اسلامی لباس كے فروخت كے مركز كی انچارج اور اٹلی كی مسلمان خاتون " جورجيا كالياری" نے ۷ اكتوبر بروز منگل كو اس سائیٹ كے افتتاح كا اعلان كيا ہے۔ كالياری نے كہا كہ اسلامی طريقہ كار اور روش لباس سينا درحقيقت مسلمانوں كی درخواست كا احترام ہےاور اس لباس كی ڈيزائننگ میں مسلمان خواتين كےاسلامی حجاب كی مراعات كی گئی ہیں اور ان كے لیے اس لباس كو پہننے میں كوئی مشكل پيش نہیں آئے گی فروخت كے اس مركز كی انچارج نے كہا كہ اٹلی كی غير مسلم خواتين بھی اس مركز سے اپنی پسند كا لباس خريد سكتی ہیں۔
303101

نظرات بینندگان
captcha