سعودی عرب میں قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كا آغاز
بين الاقوامی گروپ: ۱۳ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو سعودی عرب كےشہر مكہ مكرمہ میں '' ملك عبدالعزيز نامی " حفظ ، تجويد اور تفسير قرآن كےبين الاقوامی مقابلوں كا آغاز ہوا ہے۔ ان مقابلوں كا اہتمام سعودی عرب كی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كےروزنامہ " الوطن" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے سعودی عرب كےبادشاہ " ملك عبداللہ بن عبدالعزيز " كی سرپرستی میں منعقد ہو رہے ہیںاور ان مقابلوں میں ۵۶ اسلامی ممالك سے ۱۶۴ قراء اور حفاظ شركت كر رہے ہیں۔
۳۰۶۳۱۰