آسٹريليا كے شہر وين میں كتابوں كی نمائش میں مذہبی آثار كی نمائش

IQNA

آسٹريليا كے شہر وين میں كتابوں كی نمائش میں مذہبی آثار كی نمائش

12:30 - October 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1698501
بين الاقوامی گروپ:آسٹريليا كےدارالحكومت وين مين ۲۱ اكتوبر كو كتابوں كی نمائش لگائی جائے گی۔ جس میں ، دعا ، اخلاق، اور دوسرے اسلامی موضوعات پر كتابوں كی نمائش كی جائے گی۔
امام علی علیہ السلام اسلامی مركز كے مدير سيد" امير الہی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امام علی (ع) اسلامی مركز میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ايرانی كے نامور پبلشرز شركت كریں گے۔ اور یہ نمائش ايك ہفتہ جاری رہے گی۔
جناب امير الہی نے مزيد كہا كہ اس نمائش میں زيادہ تر كتابیں فارسی زبان میں ہوں گی اور كچھ كتابیں عربی اورا نگريزی زبانوں میں بھی ہوں گی۔ ياد رہے كہ آسٹريليا كے شہر وين میں امام علی (ع) نامی اسلامی مركز اس مہم كا سرگرم ترين اسلامی اور ثقافتی مركز ہے۔ اس مركز كےسرپرست حجت الاسلام والمسلمين " معزی" ہیں اور اس مركز كا قيام ۲۰۰۱ء میں عمل میں آيا تھا۔
307540

نظرات بینندگان
captcha