آسٹريليا كےشہر سڈنی میں توحيدی اديان كی مشتركہ كانفرنس كا انعقاد

IQNA

آسٹريليا كےشہر سڈنی میں توحيدی اديان كی مشتركہ كانفرنس كا انعقاد

12:32 - October 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1698914
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو آسٹريليا كے شہر سڈنی میں اديان توحيدی كی ايك مشتركہ كانفرنس منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " مسلم ويلج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس میں مسلمان، یہودی اور عيسائی دانشور شركت كریں گے۔ سڈنی كی ٹيكنالوجی يونيورسٹی میں قانون كے پروفيسر " لارسيا بھر ندت" اس كانفرنس میں خطاب كریں گے۔
اس ايك روزہ كانفرنس كا اہم موضوع مختلف مذاہب كے پيروكاروں كو ايك دوسرے كےقريب لانے كے لیے تبادلہ خيال ہے۔
307945
نظرات بینندگان
captcha