ايران كے شہر سراب میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر سراب میں قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

11:24 - October 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1699284
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن سنٹر " فاطمیہ" كی كوششوں سے شہر سراب میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں۔
فاطمیہ قرآن سنٹر كےانچارج" عليزادہ" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" سے گفتگو كرتےہوئے كہا ہے كہ یہ كلاسیں ناظرہ اور حفظ قرآن مجيد كےموضوعات پر ہو رہی ہیں اوران كلاسوں میں ۲۰ افراد شركت كر رہے ہیں۔ اس كےعلاوہ فاطمیہ قرآن سنٹر كے زير اہتمام خواتين كےلیے معانی قرآن كی كلاسیں بھی ہو رہی ہیں اوران كلاسوں میںبھی خواتين شركت كر رہی ہیں۔ جناب عليزادہ نےبتايا كہ ان كلاسوں میں شہر سراب كےچھ معلم قرآن، قرآن مجيد كی تعليم دے رہے ہیں۔
308432

نظرات بینندگان
captcha