مصر كے قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنےوالے حافظ قرآن كی قدردانی

IQNA

مصر كے قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنےوالے حافظ قرآن كی قدردانی

11:34 - October 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1701718
قرآنی سرگرميوں گروپ: ۲۹ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو آبادان میں مصر میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كرنے والے حافظ قرآن" شجاع زويدات'' كی ايك باوقار تقريب میں قدر دانی كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں آبادان میں حكومتی عہديداروں اور قرآنی مراكز كے مديروں نے شركت كی۔ صوبہ خوزستان كے ادارہ اوقاف كے مدير حجت الاسلام والمسلمين" عبدالرضا حسينی فر" اور ادارہ اوقاف كےثقافتی امور كے انچارج " روح اللہ شريفی" نے اپنی تقريروں میں اس حافظ قرآن كی قرآنی خدمات كو خراج تحسين پيش كيا۔ اس تقريب میں " شجاع زويدات" اور اس كے استاد نے حاضرين كے قرآنی سوالوں كےجواب بھی ديئے۔
311413
نظرات بینندگان
captcha