بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " پی سی ورلڈ" خبررساں سائٹ نے لكھا ہے كہ اس گيم پر قرآن كی چند آيات كی توہين كےباعث پابندی تھی اوربعد میں مسلمانوں كيطرف سے اعتراض كے باعث توہين آميز موسيقی حذف كر كے اس گيم كو بازار میں بيجنے كی اجازت دے دی گئی ہے۔ سونی كمپنی نےمسلمانوں سےمعذرت كرنے كے ساتھ ساتھ گيم میں موجود توہين آميز موسيقی كو حذف كر ديا ہے ياد رہے كہ اس موسيقی میں قرآن كی چند آيات كو نشانہ بنايا گيا تھا۔
312100