كمپيوٹر گيم سےقرآن كی توہين پرمشتمل موسيقی حذف كر دی گئی

IQNA

كمپيوٹر گيم سےقرآن كی توہين پرمشتمل موسيقی حذف كر دی گئی

10:09 - October 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1702125
بين الاقوامی گروپ: " عظيم چھوٹا سيارہ" نامی سونی كمپنی كی تيار كردہ كمپيوٹرائز گيم سے قرآن كی توہين پر مشتمل موسيقی كوحذف كر كےاس گيم كو منظر عام پر لايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " پی سی ورلڈ" خبررساں سائٹ نے لكھا ہے كہ اس گيم پر قرآن كی چند آيات كی توہين كےباعث پابندی تھی اوربعد میں مسلمانوں كيطرف سے اعتراض كے باعث توہين آميز موسيقی حذف كر كے اس گيم كو بازار میں بيجنے كی اجازت دے دی گئی ہے۔ سونی كمپنی نےمسلمانوں سےمعذرت كرنے كے ساتھ ساتھ گيم میں موجود توہين آميز موسيقی كو حذف كر ديا ہے ياد رہے كہ اس موسيقی میں قرآن كی چند آيات كو نشانہ بنايا گيا تھا۔
312100
نظرات بینندگان
captcha