حجاج كی معلومات كےلیے خصوصی ریڈيو نشريات كا آغاز

IQNA

حجاج كی معلومات كےلیے خصوصی ریڈيو نشريات كا آغاز

10:25 - October 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1702138
بين الاقوامی گروپ: حجاج كی معلومات كےلیے خصوصی نشريات كا سلسلہ اس غرض سے شروع كيا جائے گا تاكہ ايام حج كے دوران مكہ مكرمہ میں حاجيوں كو بروقت معلومات فراہيم كی جاسكیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی ریڈيو نشريات كےپروڈيوسر عدنان سعيدی نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ ان نشريات میں حاجيوں كے لیے حج كے آداب اور مناسك حج مختلف زبانوں جيسے عربی، انگريزی، فرانسيسی، اردو اور انڈونيشيائی میں پيش كے جائیں گے۔ سعيدی نے كہا كہ یہ نشريات ۱۴ ذوالحجہ تك جاری رہیں گی۔ ان نشريات كا مقصد حجاج كے لیے صحيح مناسك حج انجام دينے میںمدد فراہم كرنا ہے۔
311984
نظرات بینندگان
captcha