آستانہ مقدس حضرت شاہ عبدالعظيم میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

12:05 - November 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1704384

آستانہ مقدس حضرت شاہ عبدالعظيم میں قرآنی محفل كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: آستانہ مقدس حضرت شاہ عبدالعظيم میں اسی ہفتے قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔ جس میں عالمی شہرت يافتہ قاری حسين رستمی" اور مہدی عادلی تلاوت كریں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" شعبہ علمی دارالحديث كے مطابق آستانہ مقدس حضرت شاہ عبدالعظيم كے قرآنی سنٹر نے كہا ہے كہ یہ قرآنی محفل جمعہ كے دن نماز مغربين كے بعد اس آستانہ كے بڑے ہال میں منعقد كی جائے گی۔ اس قرآنی محفل میں ايك ثقافتی مقابلہ بھی كروايا جائے گا جس میں كامياب افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
314408

نظرات بینندگان
captcha