فوجی لائبريريوں كو ايك لاكھ تيس ہزار كتب كا ہدیہ ديا جائے گا

IQNA

فوجی لائبريريوں كو ايك لاكھ تيس ہزار كتب كا ہدیہ ديا جائے گا

10:10 - November 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1704752
ادبی گروپ: ہفتہ كتاب كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كی فوجی لائبريريوں كو ايك لاكھ تيس ہزار كتب كا ہدیہ ديا جائےگا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ہفتہ كتاب كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان كتابوں كے علاوہ ہر كتاب خانے كو عمومی موضوع پر مشتمل سو كتابیں اور سات سو باتيس شعری مجموعہ جات دیے جائیں گے۔ فوج كے ترجمان كےمطابق ہفتہ كتاب كی مناسبت سے بعض مصنفين كی تجليل كی خاطر كانفرنس بھی منعقد كی جائے گی اور اسی طرح كتاب كی نمائش بھی لگائی جائے گی۔واضح رہے كہ ہفتہ كتاب ۱۱ نومبر سے ۱۹ نومبر تك منعقد كيا جائے گا۔
315104
نظرات بینندگان
captcha