ايران جمہوری قرآنی ہے: " ابوالعنيين شيعشع"

IQNA

ايران جمہوری قرآنی ہے: " ابوالعنيين شيعشع"

9:56 - November 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1708210
بين الاقوامی گروپ: مصر كے حفاظ اور قاريوں كی انجمن كے سربراہ استاد " ابوالعنيين شيعشع" نے كہا ہےكہ قرآن مجيد كی مذمت كرنے ك پاداش میں ايران كو جمہوری قرآنی كہنا چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی طلباء كےمابين قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كےموقع پر خطاب كرتےہوئے " استاد ابوالعنيين شيعشع" نےكہا ہے كہ دوسرےممالك میں یہ رائج ہے كہ وہ كسی انسان كے مرنے كےبعد اس كی قدر كرتے ہیں۔ ليكن جمہوری ايران میں سوال كے جواب میں كہ ۸۰ سال كی عمر میں آپ كی كيا خواہش ہے كہا كہ ميری تو یہ خواہش ہے كہ تمام مسلمان متحد ہو كر استعمار كو اپنے اپنے ممالك سے باہر نكال دیں۔ انھوں نے كہا كہ اسلامی ممالك میں قدرتی وسائل كی كمی نہیں ہے۔ اور انہیں بروئے كار لانے كی ضرورت ہے۔ انھوں نے طلباء كو نصحيت كرتےہوئے كہا كہ وہ قرآن مجيد كی تلاوت كو اپنا وتيرہ بناتیں ہیں۔ اس وقت بھی روزانہ پانچ سپاروں كی تلاوت كرتا ہوں۔ اور ہر وقت یہی دعا كرتا ہوں۔ كہ پروردگار مجھے زندگی كی آخر سانس تك قرآن مجيد كی خدمت كرنے سے محروم نہ ركھنا۔ انھوں نے اس تقريب میں سورہ علق كی چند آيات كی تلاوت كر كے حاضرين كےقلوب كو منور كيا۔ واضح رہے كہ آيت اللہ تسخيری اور ابولعنيين شيعشع " قرآنی خدمات كے سلسلہ میں خراج تحسين پيش كيا گيا۔
319889
نظرات بینندگان
captcha