بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ " پيننشلا نے لكھا ہے كہ ہندوستانی مسلمان دانشور ٹكا عبداللہ نے اسلامی انجمن ہندوستان كےاجلاس منعقدہ قطر میں كہا ہے كہ اسلام عنقريب سرمایہ داری نظام پر غالب آ جائے گا اور اسلام ہی دنيا كی مشكلات كاآخری راہ حل ہے اور اسلام ہی نيو ورلڈ آڈر ہے جو مشرق اور مغرب كی سرحدوں كو محو كر دے گا۔ انھوں نے مزيد كہاكہ مسلمان علماء نے كيمونيزم كی فروپاشی سے سالہاسال پہلے اسكےخاتمے كا اعلان كر ديا تھا اور اب سرمایہ داری نظام كے خاتمے كی پيشين گوئی كرتےہیں۔ ياد رہے كہ ۳ ہزار ہندوستانی مسلمان قطر میں مقيم ہیں اور اس ايك روزہ اجلاس میں شريك ہوئے ہیں۔
320607