بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی " ايكنا : نے سعودی عرب كے روزنامہ " المدينہ " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ روزانہ ۳۰ ہزارحجاج بيت اللہ مدينہ منروہ پہنچتے ہیں اور اميد كی جا رہی ہے كہ آئندہ ہفتے یہ تعداد ۶۰ ہزار ہو جائے گی۔
اس روزنامے نے مزيد لكھا ہے كہ تمام مربوط ادارے مدينہ میں حجاج كے نقل وانتقال اور ان كی رہائش كے انتظام میں مصروف ہیں۔
323676