مختلف اديان كے درميان مكالمات میں اضافہ ہو رہا ہے

IQNA

مختلف اديان كے درميان مكالمات میں اضافہ ہو رہا ہے

13:50 - November 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1713807
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی كيمبرج يونيورسٹی میں مكالمہ بين اديان كمشن كے انچارج نےكہا ہے كہ بين الاقوامی سطح پر مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان گفتگو اور مكالمات میں اضافہ ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " رائٹر" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كيمبرج يونيورسٹی میں مكالمہ بين اديان كمشن كے انچارج عارف علی نايد نے ویٹيكن كے نمائندے كے بيان كا جواب ديتے ہوئے كہا كہ مختلف اديان كے پيروكاروں كےدرميان گفتگو اور مكالمات میں جس قدر اضافہ ہو اتنا ہی بہتر ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ سالوں میں افراد سے رابطہ بہت مشكل تھا ليكن موجودہ زمانے میں انٹرنیٹ كی وجہ سے مختلف افراد كے ساتھ رابطہ بہت آسان ہو گيا ہے۔
325840
نظرات بینندگان
captcha