دوحہ میں" مختلف ثقافتوں میں اسلامی آرٹ" كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

IQNA

دوحہ میں" مختلف ثقافتوں میں اسلامی آرٹ" كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

13:59 - November 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1713819
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ نومبر ۲۰۰۸ كو قطر كے دارالحكومت دوحہ میں" مختلف ثقافتوں میں اسلامی آرٹ" كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " Peninsula" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں دنيائے اسلام اور مختلف تہذيبوں كے درميان علمی، ثقافتی اور فنی معاملات كی نمائش كی گئی ہے۔
325720
نظرات بینندگان
captcha