بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے اس منصوبے میں دفاع اسلامی كے حامی تمام بلاگرز كے لیے سہولت دی گئی ہے كہ وہ سيد حسن نصر اللہ كو خصوصی خط بھيج سكیں گے۔ یہ خطوط انجمن حاميان دفاع اسلامی كے آئندہ سفر میں حزب اللہ كے دفتر بيروت میں جمع كروائے جائیں گے۔ اور بعد میں ان كا جواب بلا گرز كےلیے ارسال كيا جائے گا۔ اسی طرح تين بہترين خطوط پر حزب اللہ لبنان كی طرف سے انعام ديا جائيگا۔
325845