دفاع اسلامی كے حامی بلاگرزكا سيد حسن نصراللہ كےنام خط

IQNA

دفاع اسلامی كے حامی بلاگرزكا سيد حسن نصراللہ كےنام خط

15:12 - November 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1713875
بلاگ و it گروپ: انجمن حاميان دفاع اسلامی كے بلاگرزنے جديد منصوبوں كے حوالے سے سيد حسن نصراللہ كو خط لكھیں گے۔ یہ بلا گرز لبنان كے دورے كے موقع پر خط ارسال كریں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے اس منصوبے میں دفاع اسلامی كے حامی تمام بلاگرز كے لیے سہولت دی گئی ہے كہ وہ سيد حسن نصر اللہ كو خصوصی خط بھيج سكیں گے۔ یہ خطوط انجمن حاميان دفاع اسلامی كے آئندہ سفر میں حزب اللہ كے دفتر بيروت میں جمع كروائے جائیں گے۔ اور بعد میں ان كا جواب بلا گرز كےلیے ارسال كيا جائے گا۔ اسی طرح تين بہترين خطوط پر حزب اللہ لبنان كی طرف سے انعام ديا جائيگا۔
325845

نظرات بینندگان
captcha