بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز ايجنسی "di-ve" سے نقل كيا ہے اس سيمينار میں اكاونٹنٹ حضرات، بينكار، وكلاء، سرمایہ گزاری كےمدير اور مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے اسٹوڈنٹس شريك ہوں گے جس كا مقصد انولیٹمنٹ سيكٹر كی ترقی كی راہوں كو شريعت اسلامی كی بنياد پر تحقيق كرنا ہے۔ اسی طرح خواتين كےاستاد عبدالستار الشامی اور موسسہ مديريت كےسربراہ رابن باٹيگيگ اس سيمينار سے خطاب كریں گے۔
326416