بنگلاديشی شيعہ رہنما: ہم تمام مسائل میں آيت اللہ خامنہ ای كا اتباع كرتے ہیں

IQNA

بنگلاديشی شيعہ رہنما: ہم تمام مسائل میں آيت اللہ خامنہ ای كا اتباع كرتے ہیں

13:16 - December 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1715536
اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: بنگلاديش كے شيعہ رہنما نے كہا ہے كہ ہم تمام مسائل میں آيت اللہ خامنہ ای كا اتباع كرتےہیں۔ اور ان كو اپنا رہبر و مرجع مانتےہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بنگلاديش كےشيعہ رہنما " محمد شرف الدين" نےثقافتی سرگرميوں میں مصروف ايرانی وفد سے ملاقات میں كہا كہ بنگلاديش میں مختلف گروپوں كی صورت میں مذہبی سرگرمياں انجام پاتی ہیں اور یہ مختلف گروہ سال بھر میں عيد مباہلہ، عاشورا، عيدغدير، ميلاد امام زمانہ (عج) عيد مبعث اور ديگر تقريبات منعقد كرتے ہیں۔ بنگلاديشی رہنما نے ايران سے درخواست كی ہے كہ وہ مذہبی اور عقيدتی معلومات میں بنگلاديش كےشيعوں كی مدد كرے۔
328092
نظرات بینندگان
captcha