بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے روزنامہ" Saudi Gazette" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ویڈيو پروگرام میں تمام مناسك حج كو تصاوير كے ساتھ دكھايا گيا ہے۔ مركز اسلامی ہند نے اس ویڈيو پروگرام كو اپنی ويب سائٹ پر ركھا ہے۔ رجوع كرنےوالے افراد اس پروگرام كو اس ويب سائٹ پر مشاہدہ اور ڈاونلوڈ كر سكتے ہیں۔ اس ويب سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔ www.irgc.net
328275