بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نےپاكستانی روزنامہ " Daily Time" كےحوالے سے رپورٹ دی ہےكہ اس نمائش میں پاكستان كےخطاط " صحافی، آرٹسٹ ، اور سياست دان " محمد حنيف راے" كے ۱۹۳۰ سےليكر ۲۰۰۶ء تك كے قرآنی آثار كی پہلی بار نمائش كی گئی ہے ان آثار میں اللہ تعالٰی اور حضرت محمد (ص) كےمبارك ناموں كی خطاطی شامل ہے ۔ یہ نمائش پاكستان كے نامور استاد كی ياد میں ۳۰ جنوری ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
328400