اسلام اور عيسائيت كےمابين اجلاس

IQNA

اسلام اور عيسائيت كےمابين اجلاس

14:06 - December 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1715818
فكرونظرگروپ: اديان كے مابين اجلاس میں اسلام اور عيسائيت كے محققين نےمفيد يونيورسٹی میں تبادلہ خيال كيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مفيد يونيورسٹی كے تعلقات عامہ كےترجمان " فتحی" نے كہا كہ آئندہ چند دنوں میں اديان كےمابين ہونےوالے اجلاس میں اسلام اور یہوديت پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔ انھوں نے كہا كہ اس اجلاس میں آمريكی پروفيسرانسٹیٹيوٹ كےدينی راہنما اور مفيد يونيورسٹی كے پروفيسر اور محققين بحث و گفتگو میں شريك ہوں گے۔ اس اجلاس میں اديان كے مابين اتحاد كی راہیں۔ اسلام اور یہوديت كے مابين تعامل اور یہوديت اور صیہونيزم كے درميان فرق اور اس انسٹیٹيوٹ كی صیہونيزم كے خلاف سرگرمياںزير بحث آئیں گی۔ اس اجلاس كا انعقاد مفيد يونيورسٹی كی علمی انجمن نے كيا ہے جس میں عام افراد بھی شريك ہو كر محققين كی آراء سے مستفيد ہو سكتے ہیں۔
327938
نظرات بینندگان
captcha