نائيجيريا كے صدر :عيد قربان عفوو درگزر كا بہترين موقعہ ہے

IQNA

نائيجيريا كے صدر :عيد قربان عفوو درگزر كا بہترين موقعہ ہے

14:05 - December 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1717735
بين الاقوامی گروپ: عيد قربان عفوو درگزر كے لیے بہترين فرصت ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے" اسلام آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نائيجيريا كے صدر " عمرموسی" نے كہا كہ عيد قربان شدت پسندی كے خاتمے اور عفوو درگزر كے لیے بہترين فرصت ہے۔ ياد رہے كہ گزشتہ ماہ نائيجيريا كے شہر " جوز'' میں مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان ايك لڑائی میں سينكڑوں افراد ہلاك ہوئے تھے اور كچھ مساجد اور كليسا منہدم ہو گئے تھے۔ نائيجيريا براعظم افريقہ كے مركز میں واقع ہے اس ملك میں ۵۵ فيصد مسلمان جبكہ ۴۰ فيصد عيسائی ہیں مسلمان ا س ملك كے شمال اور عيسائی جنوب میں آباد ہیں۔
331733
نظرات بینندگان
captcha