سعودی عرب: طلبا كے حفظ قرآن مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب: طلبا كے حفظ قرآن مقابلوں كا انعقاد

13:08 - January 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1730448
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں حفظ قرآن كريم كے حوالے سے طلباء كے گيارہویں " الامير سلمان" مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی اخبار "عكاظ" نے لكھا ہے كہ طلبا میں حفظ قرآن كريم كا شوق بڑھانے اورمقابلوں میں شريك ہونے والے نوجوانوں كی حوصلہ افزائی كے لیے حفظ قرآن كريم كے گيارہویں " الامير سلمان" مقابلوں كا انعقاد كيا جارہا ہے جس میں طلباء اور طالبات شركت كریں گے۔ یہ مقابلے دو ہفتے جاری رہیں گے۔ مقابلوں میں كامياب ہونے والے طلباء دوسرے مرحلے میں پہنچیں اوراس كے بعد آخری مرحلے كے مقابلے جمادی الاولی ۱۴۳۰ء كو منعقد كیے جائیں گے۔ ان مقابلوں كا انعقاد سعودی عرب كے محكمہ تعليم كےتعاون سے كيا جا رہا ہے۔
346502
نظرات بینندگان
captcha