بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" نے اس كتاب میں تاريخ اور علمی دلائل سے ثابت كيا ہے كہ قرآن مجيد خدا كا كلام ہے اور انسان كی لكھی ہوئی كتاب نہیں ہے۔ یہ كتاب سوال و جواب كی صورت میں تحرير كی گئی ہے۔ اور اس كتاب میں قرآنی آيات كے بارے میں غلط تصورات كو دور كرنے كی كوشش كی گئی ہے اور حقائق قرآن كےمتعلق سوالات كے جوابات ديئےگئے ہیں۔ كتاب" قرآن نقص سے پاك" ۲۲۴ صفحات پر مشتمل ہے اور یہ كتاب ہندوستان كے شہر " حيدر آباد" سے شائع كی گئی ہے۔
353081