شہر بينكاك میں مدرسہ قرآن كا افتتاح

IQNA

شہر بينكاك میں مدرسہ قرآن كا افتتاح

12:34 - January 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1736095
ثقافتی گروپ: ۲۳ جنوری ۲۰۰۹ء كو تھائی لينڈ كےدارالحكومت میں قرآنی مدرسہ كا افتتاح ہوا اس مدرسہ كا افتتاح تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارے كی كوششوں سے ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مدرسے كےافتتاح كے وقت مدرسہ میں تعليم حاصل كرنے والے طلباء كی تعداد ۶۰ ہے جنہیں اس مدرسے میں علوم قرآن ، عقائد اور احكام اسلام كی تعليم دی جائے گی۔
اس مدرسے كےلیے اساتذہ كا انتخاب اسلامی جمہوریہ ايران كےثقافتی ادارے كی موافقت سے ہو اہے اور اس مدرسے كے لیے نصابی كتابیں بھی ايران كے ثقافتی ادارے نے فراہم كی ہیں۔
353437
نظرات بینندگان
captcha