بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مدرسے كےافتتاح كے وقت مدرسہ میں تعليم حاصل كرنے والے طلباء كی تعداد ۶۰ ہے جنہیں اس مدرسے میں علوم قرآن ، عقائد اور احكام اسلام كی تعليم دی جائے گی۔
اس مدرسے كےلیے اساتذہ كا انتخاب اسلامی جمہوریہ ايران كےثقافتی ادارے كی موافقت سے ہو اہے اور اس مدرسے كے لیے نصابی كتابیں بھی ايران كے ثقافتی ادارے نے فراہم كی ہیں۔
353437