تھائی لينڈ میں " اسلام اور بدھ ازم" كے عنوان پر سيمينار

IQNA

تھائی لينڈ میں " اسلام اور بدھ ازم" كے عنوان پر سيمينار

14:00 - January 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1737450
ثقافتی گروپ: ۶ فروری ۲۰۰۹ء كو تھائی لينڈ چولالنگرن يونيورسٹی " " میں " اسلام اور بدھ ازم" كے عنوان سےايك سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےتھائی لينڈ میں ايرانی قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ ايك روزہ سيمينار انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ ویں سالگرہ كی مناسبت سے منعقد ہو رہا ہے۔ اس سيمينار میں اسلام اور بدھ مت مذہب كےمشتركات اور ايران اور تھائی لينڈ كے درميان ۴ سوسال سےثقافتی اور تاريخی روابط جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔ اس سيمينار میں حوزہ علمیہ اور يونيورسٹی كی شخصياتكے علاوہ ايران كی اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ " مہدی مصطفوی " كی قيادت میں ايك وفد شركت كرے گا۔
354277
نظرات بینندگان
captcha