بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " مسلم فلم" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس فيسٹيول میں اسلامی دنيا كے مسلمان ہدايت كاروں كی فلمیں واشنگٹن كی پانچ يونيورسٹيوں " جارج ٹاؤن" جارج واشنگٹن " ،"جارج ميسن" اور " ميری لينڈ" میں ۲۸ دن تك دكھائی جائیں گی۔
359318