امام خمينی (رح) كی دو كتابوں كی يونان میں اشاعت

IQNA

13:06 - February 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1742930

امام خمينی (رح) كی دو كتابوں كی يونان میں اشاعت

ادبی گروپ: يونان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كےانچارج نے پہلی مرتبہ امام خمينی كی دوكتابوں " وصيت نامہ حضرت امام خمينی اور احاديث بيداری" كا يونانی زبان میں ترجمہ كروا كے ايتھنز سے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ دونوں كتابیں ۲ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہیں اور ان دونوں كتابوں كا يونانی زبان میں ترجمہ يونان كی محققہ اور رائٹر " لينا ميستاكيدو" نےكيا ہے اور ايتھنز میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی انچارج " طوبی كرمانی" نے ان كتابوں پر مقدمہ لكھا ہے۔
361486

نظرات بینندگان
captcha