بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےہيوسٹن كےاسلامی مركز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عزاداری كےاس پروگرام میں پيغمبراسلام(ص) اور امام حسن مجتبی(ع) كی سيرت كےموضوع پر اردو ، فارسی اور انگريزی زبانوں میں تقارير ہوں گی۔ اس كے علاوہ (خاتون كربلا) كےعنوان سے ۲۰ فروری ۲۰۰۹ء سے ليكر ۲۲ فروری تك ايك پروگرام ہيوسٹن كے اسلامی مركز میں ہی منعقد ہو گا۔
365558