كرغزستان میں نوجوان لڑكيوں كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

13:12 - February 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1746637

كرغزستان میں نوجوان لڑكيوں كے لیے حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كرغزستان كے دارالحكومت " بيشكك" میں نوجوان لڑكيوں كے لیے حفظ قرآن كی مخصوص كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق یہ كلاسیں بيشكك میں ايك كرغزستان عالم دين كےگھر پر ہفتے میں پانچ دن منعقد ہوئی ہیں۔ ان كلاسوں میں شركت كرنے والی لڑكيوں كی عمر ۹ سے ۱۲ سال ہے ان كی تعداد ۲۰ ہے اور انہیں ان كلاسوں میں تجويد ، ناظرہ اور فقہ اسلامی كی تعليم دی جاتی ہے۔
366198
نظرات بینندگان
captcha